ویزا کے بغیر سفر: 11 ممالک جو پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کا خیرمقدم کرتے ہیں
اگر آپ پاکستانی شہری ہیں تو آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ 11 ممالک ایسے ہیں جہاں آپ بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پڑھا ہے. آپ ویزا درخواستوں یا فیسوں کے بغیر صرف اپنا بیگ پیک کر کے ، اپنا پاسپورٹ
Play Video